January 21, 2020

ایڈز کے مرض میں حیدرآباد نمبر ون – کریم نگر کو دوسرا مقام

ایڈز کے مرض میں حیدرآباد نمبر ون – کریم نگر کو دوسرا مقام

حیدرآباد-30 نومبر( اردو لیکس) ایچ آئی وی کے کیسوں میں تلنگانہ 2017 میں ملک بھر میں سر فہرست رہا۔ اس سال ریاست میں مجموعی طور پر 9،324 معاملات رپورٹ ہوئے تھے۔ تلنگانہ اسٹیٹ ایڈز کنٹرول آرگنائزیشن (ٹی سکس) نے اعلان کیا ہے کہ رواں ماہ تک ریاست میں ایچ آئی وی سے متاثرہ 83،102 افراد ہیں۔ ریاست کے دیگر اضلاع کے مقابلے میں حیدرآباد میں سب سے زیادہ ایڈز کی بیماری پائی جاتی ہے۔دوسرے نمبر پر کریم نگر اور تیسرے مقام پر نلگنڈہ ضلع ہے۔ 

Post source : Urduleaks