December 03, 2020

حیدرآباد کی پلاسٹک فیکٹری میں آتشزدگی کا واقعہ

حیدرآباد کے علاقہ کاٹے دھن کی ایک پلاسٹک فیکٹری میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس نے بتایا کہ روی پلاسٹک فیکٹری میں آگ لگنے کی وجہہ سے قریب چارلاکھ روپئے کا نقصان ہوگیا۔ فائیر انجوں کو بلا کر آگ بجھائی گئی۔ آگ لگنے کی وجہہ فوری پتہ نہیں چل سکی۔