December 03, 2020

بس کنال میں گر گئی 10 مسافرین زخمی

بس کے کنال میں گرجانے سے 10 مسافرین زخمی ہوگئے.یہ حادثہ تلنگانہ کے ضلع ورنگل میں پیش آیا.دھرماساگر منڈل کے سومادیورپلی کے پاس آر ٹی سی بس کا اسٹرینگ اچانک توٹ گیا جس کے نتیجہ میں بس بے قابو ہوکر کنال میں گر گئی. بس میں سوار 10 افراد زخمی ہوگئے.جن میں دو کی حالت نازک بتائی گئی.