December 03, 2020

تلنگانہ لا سیٹ کے نتائج جاری

تلنگانہ لا سیٹ کے نتائج جاری کردئے گئے۔ ہائیر ایجوکیشن کونسل کے صدرنشین پاپی ریڈی نے نتائج کا اعلان کیا۔ تین سالہ ایل ایل بی کورس کے نتائج 85.10 فیصد اور پانچ سالہ ایل ریل بی کورس کے نتائج 90.94 فیصد رہے۔