December 03, 2020

تلنگانہ آر ٹی سی یونین کے 19 جولائی کو انتخابات

تلنگانہ آر ٹی سی یونین کے 19 جولائی کو انتخابات

تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے امپلایز یونین کے 19 جولائی کو انتخابات ہوں گے.پیر کےدن لیبر ڈپارٹمنٹ کے عہیداروں کے ساتھ تین امپلایز یونین تلنگانہ مزدور یونین,نیشنل مزدور یونین اور امپلایز یونین کے نمایندوں نے انتخابات کے سلسلہ تبادلہ خیال کیا.19 جولائی کو 9 بجے دن سے شام 5 بجے تک راے دہی ہوگی.اور اسی شام 6 بجے سے ووٹوں کی گنتی ہوگی.12 یونین انتخابات میں حصہ لیں گے.یکم جون کو 6 ماہ کی سرویس مکمل کرنے والے ملازم کو ووٹ دینے کا حق رہے گا.