January 21, 2020

اس دن بینک اور اے ٹی ایم بند رہیں گے

اس دن بینک اور اے ٹی ایم بند رہیں گے

ممبئی-4 جنوری( اردو لیکس) نریندرمودی حکومت کی غلط معاشی پالیسیوں اور بیکنگ اصلاحات کی مخالفت میں بینک یونینوں نے چهارشنبه (8) جنوری کو ایک روزہ ہڑتال منظم کرنے کا ملازمین کو  مشورہ دیا ہے۔مختلف بینک یونینوں نے  آل انڈیا جنرل ہڑتال میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے باعث 8 جنوری کو بینک کام نہیں کریں گے ۔اس کے علاوہ اس دن اے ٹی ایم بھی بند کام نہیں کریں گے ۔البتہ آن لائن سروس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا ۔

Post source : Urduleaks