January 21, 2020

حیدرآباد میں سی اے اے کے خلاف آدھی رات کو پھر احتجاج

حیدرآباد میں سی اے اے کے خلاف آدھی رات کو پھر احتجاج

حیدرآباد -13 جنوری ( اردو لیکس)  حیدرآباد کے مہدی پٹنم علاقے میں چند نوجوانوں نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کیا ۔لیکن بتایا گیا ہے کہ پولیس نے کچھ دیر میں ہی اس احتجاج کو ختم کرواتے ہوئے دو تین نوجوانوں کو حراست میں لے لیا ۔اتوار کی رات دیر گئے تک سینکڑوں خواتین نے ٹولی چوکی علاقے میں اسی طرز کا احتجاج منظم کیا تھا 

Post source : Urduleaks