January 21, 2020

بھینسہ میں رات کا کرفیو۔ انٹرنیٹ خدمات بند

بھینسہ میں رات کا کرفیو۔ انٹرنیٹ خدمات بند

بھینسہ 14 جنوری (اردولیکس) ریاست تلنگانہ ضلع عادل آباد کے بھینسہ میں دوفرقوں کے درمیان جھڑپ کے بعد پھوٹ پڑے تشدد کے بعد وہاں انٹرنیٹ خدمات معطل کردی گئی ہیں۔ احتیاطی اقدامات کے طورپرمتحدہ ضلع عادل آباد میں انٹرنیٹ خدمات بند کردی گئی ہے۔ ابتداء میں دفعہ 144 سکشن نافذ کیا گیا تھا بعد ازاں بھینسہ میں پیرکی شام 7 بجے سے منگل کی صبح 7 بجے تک کرفیونافذ کردیا گیا ہے۔

Post source : urduleaks