August 13, 2020

بہارمیں این آرسی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: نتیش کمار

بہارمیں این آرسی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: نتیش کمار

نئی دہلی 14 جنوری (اردولیکس) ریاست بہارمیں این آرسی نافذ نہیں ہوگا۔ چیف منسٹربہارنتیش کمار نے کہا ہے کہ ریاست میں این آرسی نافذ نہیں کیاجائے گا۔ انھوں نے کہا کہ جہاں تک این آر سی کا سوال ہے تو اس سے بہار میں نافذ کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ جب مرکز میں راجیو گاندھی کی سرکار تھی اس وقت آسام کے تعلق سے این آر سی کی بات ہوئی تھی لیکن پورے ملک کیلئے اس کی بات کبھی نہیں ہوئی ہے۔

Post source : urduleaks