July 07, 2020

راجا سنگھ گھر پر نظر بند – بھینسہ جانے سے روک دیا گیا

راجا سنگھ گھر پر نظر بند – بھینسہ جانے سے روک دیا گیا

حیدرآباد -14 جنوری ( اردو لیکس) بی جے پی رکن اسمبلی راجا سنگھ کو بھینسہ روآنہ ہونے کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے پولیس نے گھر پر نظر بند کردیا ۔راجا سنگھ نے الزام لگایا کہ بھینسہ میں منصوبہ بند طریقہ سے ہندووں کو نشانہ بنایا گیا اور ان کی املاک کو تباہ کیا گیا ۔انہوں نے کہا کہ فساد زدہ علاقے میں ٹی آر ایس اور مجلس کے لیڈرس کو جانے کی اجازت دی گئی لیکن مجھے روکا جا رہا ہے اور میرے گھر پر پولیس تعنیات کردی گئی ۔

Post source : Urduleaks