February 26, 2020

حیدرآباد میں 9 سال کی بچی کا ریپ۔36 سالہ ملزم گرفتار

حیدرآباد میں 9 سال کی بچی کا ریپ۔36 سالہ ملزم گرفتار
Photo Credit To imagine

حیدرآباد 15 جنوری (اردولیکس) حیدرآباد کی نریڈمیٹ پولیس نے 9 سال کی بچی کا ریپ کرنے والے شخص کو گرفتارکرلیا۔ پولیس نے بتایا کہ بی پی کالونی سے تعلق رکھنے والے ریلوے ملازم 36 سالہ شیام کمارنے اپنے کرائے دارکی 9 سال کی بیٹی کا اس وقت ریپ کردیا جب لڑکی کے ماں باپ کہیں گئے ہوئے تھے۔ لڑکی نے مالک مکان کی اس شرمناک حرکت سے اپنے ماں باپ کو واقف کروایا اوران کی شکایت پر پولیس نے کیس درج کرکے ملزم کو گرفتارکرکے عدالتی تحویل میں دے دیا۔

Post source : urduleaks