February 25, 2020

تلنگانہ بھر میں پلس پولیو کا کامیاب انعقاد

تلنگانہ بھر میں پلس پولیو کا کامیاب انعقاد

حیدرآباد۔19  جنوری ( اردو لیکس )تلنگانہ بھر میں آج اتوار کو پلس پولیو پروگرام منعقد ہوا، ریاست بھر میں 38 لاکھ بچوں کو پولیو کی خوراک پلانے کا نشانہ مقرر کیا گیا تھا جن میں لاکھوں بچوں کو پولیو کی دوا پلائی گئی، اس کے لئے 25  ہزار سے زائد پولیو سنٹرس قایم کئے گئے ۔ 5 سال تک کی عمر کے بچوں میں پولیو دی گئی، اج جو بچے پولیو کی دوا نہیں پی سکے انھیں 20 تا 21  جنوری تک گھر گھر پہنچ کر پولیو کی دوا پلائی جاے گی، حیدراباد کے ایک پولیو بوتھ پر تلنگانہ پی سی سی کے سیکرٹری محمد امتیاز نے پولیو کی دوا بچوں کو پلائی ۔

Post source : Urduleaks