February 25, 2020

حیدرآباد میں سردی کی لہرمیں کمی

حیدرآباد میں سردی کی لہرمیں کمی
Photo Credit To file

حیدرآباد 20 جنوری (اردولیکس) شہر حیدرآباد میں سردی کی لہرمیں کمی آرہی ہے۔ دن اوررات کے اوقات میں درجہ حرارت میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ اتوارکے دن دن کا اعظم ترین درجہ حرارت 31.7 ڈگری سلسیس اوررات کا درجہ حرارت 19.7 ڈگری سلسیس ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق یہ درجہ عام دنوں کے مقابل 4 ڈگری زیادہ ہے۔

Post source : urduleaks