February 26, 2020

مکتھل کے انتخابی جلسہ عام سے رکن اسمبلی کا خطاب

مکتھل کے انتخابی جلسہ عام سے رکن اسمبلی کا خطاب

 

مکتھل بلدیہ انتخابات کے پیش نظر آج دوپہر میں حلقہ اسمبلی مکتھل چٹم رام موہن ریڈی بحیثیت مہمان خصوصی انتخابی جلسہ عام میں عوام اور کارکنان سے خطاب کرتے ہوٸے کہاکہ ترقیاتی کاموں کا مکتھل مستقر میں مختلف محلہ جات کی صاف و صفاٸی موریوں کی صفاٸی اور برقی کھمبوں تنصیب عمل میں لاٸی گٸی اور انہوں نے کہا کہ مکتھل کے جملہ 16 وارڈس میں ٹی آر ایس پارٹی کا پرچم لہرایا جاٸے اور ٹی آر ایس کے تمام امیدواروں کو بھاری اکثریت سے کامیاب بنانے کی اپیل کی۔اور وارڈ نمبر 6 کی امیدوار وینکٹماں کوبھی بھاری اکثریت سے کامیاب بنانے کی اپیل کی۔اس موقع پر ٹی آر ایس پارٹی قاٸدین کے علاوہ کارکنان و عوام کثیر تعداد میں موجود تھی۔

Post source : Urduleaks