February 26, 2020

حیدرآباد کے دھرنا چوک پر جذباتی انداز میں پرکاش راج کے خطاب کا ویڈیو

حیدرآباد کے دھرنا چوک پر جذباتی انداز میں پرکاش راج کے خطاب کا  ویڈیو

حیدرآباد -20 جنوری ( اردو لیکس) تلگو فلموں کے مشہور اداکار پرکاش راج نے حیدرآباد کے دھرنا چوک پر سی اے اے اور این آر سی کے خلاف منظم احتجاج میں شرکت کی ۔اپنے خلاف میں پرکاش راج نے نیشنل پاپولیشن رجسٹر، نیشنل رجسٹر فار سیٹزین پر تنقید کرتے ہوئے مودی حکومت سے کہا کہ وہ این پی آر اور این آر سی کا رجسٹر تیار کرنے کے بجائے بے روزگار اور روزگار سے مربوط افراد کا رجسٹر تیار کرے ۔

Post source : Urduleaks