February 26, 2020

دلہن کی ماں اور دلہے کا باپ بھاگ گئے

دلہن کی ماں اور دلہے کا باپ بھاگ گئے
Photo Credit To imagine

احمد آباد- 21 جنوری( اردو لیکس) دلہن‌ کی ماں اور دلہے کا باپ بھاگ گئے۔یہ واقعہ ریاست گجرات کے احمدآباد میں پیش آیا۔ ان د نوں کی‌اس حرکت سے دلہا اور دلہن اور انکے گھر والوں پرسکتہ طاری‌ہوگیا۔ دلہے کے باپ کی عمر عمر 48 سال اور دلہن کی ماں کی عمر 46 سال بتائی گئی ہے۔ وہ سابق میں ایک دوسرے کے پڑوس میں رہتے تھے۔ دونوں خاندانوں کے درمیان دوستی تھی اور انہوں نے اپنے بیٹے اور بیٹی کی آپس میں شادی کرنے کا فیصلہ کیا۔ فروری کے دوسرے ہفتے میں شادی طیے پایی تیاریاں جاری تھیں کہ اچانک دلہن کی ماں اور دلہے کا باپ لاپتہ ہوگئے گئے۔ پتہ چلا کہ  ایک دوسرے سے محبت کرتے تھے اوراب فرار ہوگئے ہیں اس عجیب و غریب واقعہ پر دونوں خاندان حیرت زدہ ہیں۔

Post source : Urduleaks news network