July 07, 2020

تلنگانہ کے19 افراد کورونا وایرس سے متاثر نہیں: میڈیکل بلیٹن

تلنگانہ کے19 افراد کورونا وایرس سے متاثر نہیں: میڈیکل بلیٹن

حیدرآباد-3 فروری( اردو لیکس)شہر حیدرآباد میں کوئی بھی کورونا وائرس سے متاثر نہیں ہے۔ تلنگانہ حکومت کی جانب سے جاری کردہ میڈیکل بلیٹن میں بتایا گیا ہے کہ ابھی تک کرونا وائرس سے متاثر ہونے کے شبہ میں 20افراد دواخانوں سے رجوع ہوئے تھے جن کے خون کے ٹیسٹ کروایے گئے۔ ان میں سے 19 کی رپورٹ موصول ہوچکی ہے جن میں کرونا وائرس کے علامات نہیں پائے گیے البتہ ایک مریض کی رپورٹ ابھی وصول نہیں ہوئی ہے۔

Post source : Urduleaks news network