July 07, 2020

ضلع پریشد بواٸز ہاٸی اسکول اوٹکور میں آج سے ایس ایس سی کے پری فاٸنل امتحانات کا آغاز

ضلع پریشد بواٸز ہاٸی اسکول اوٹکور میں آج سے ایس ایس سی کے پری فاٸنل امتحانات کا آغاز

 

اوٹکور میں آج ضلع پریشد بواٸز ہاٸی اسکول میں (پری فاٸنل امتحانات) ایس ایس سی کے طلبا و طالبات کے امتحانات کا آغاز ہوا ہے۔ پری فاٸنل امتحانات کے جملہ 11 پیپرس ہوتے ہیں۔اور اسکے بعد ایس ایس سی کے سالانہ امتحانات 19 مارچ سے آغاز ہوں گے۔اس موقع پر فضل الرحمن صاحب نے ایس ایس سی کے طلبا و طالبات کو مشورہ دیا کہ وہ اچھی طرح سے تمام اسباق کا مطالعہ کریں اور امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوٸے اپنے ماں باپ کا اور اساتذہ و اسکول کا نام روشن کریں۔اس موقع پر محمد ابراہیم افضل نگری صبا سلطانہ کوثر النسا محمد حسین عبدالوسیم محمد شبیر شریک تھے۔

Post source : Urduleaks