February 20, 2020

حیدرآباد می شوہربیوی کی اجتماعی خودکشی

حیدرآباد می شوہربیوی کی اجتماعی خودکشی

حیدرآباد 11 فروری (اردولیکس) حیدرآباد کے ونستھلی پورم میں ایک شادی شدہ جوڑے نے خودکشی کرلی۔ ان کی شناخت وینکٹ ریڈی اورنشیتا کے طورپرکی گئی ہے۔ وہ دونوں بی این ریڈی نگرمیں رہتے تھے۔ اس جوڑے نے اجتماعی طورپرفیان سے لٹک کریہ انتہائی اقدام کیا۔ خودکشی کی وجوہات کا علم نہیں ہوسکا۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

Post source : urduleaks