February 20, 2020

اترپردیش میں3 سال کی بچی کا ریپ کے بعد قتل۔ نعش تھیلے میں ملی

اترپردیش میں3 سال کی بچی کا ریپ کے بعد قتل۔ نعش تھیلے میں ملی

سیتا پور 11 فروری (اردولیکس) ریاست اترپردیش میں 3 سال کی بچی کے ریپ کے بعد قتل کردیا گیا۔ یہ واقعہ سیتا پورکے مہالی میں پیش آیا۔ یہ بچی پیرکے دن لاپتہ ہوگئی تھی اس کی نعش آج پولیس کو پڑوس میں واقع ایک مکان سے ملی نعش تھیلے میں پائی گئی۔ لڑکی کے ارکان خاندان نے شبہ ظاہرکیا کہ یہ حرکت راجو نامی شخص کی ہے۔ سیتا پورکے اے ایس پی مہیندراپرتاپ سنگھ کے مطابق تفتیش جاری ہے۔

Post source : urduleaks