February 20, 2020

مسلمانوں کو شامل‌نہ کرنے پر سی اے اے‌کی مخالفت:کے ٹی آر

مسلمانوں کو شامل‌نہ کرنے پر سی اے اے‌کی مخالفت:کے ٹی آر

نئی دہلی-13 فروری( اردو لیکس)  تلنگانہ کے وزیر تارک راما راؤ نے کہا کہ سی اے اے کے لوگوں کے بنیادی حقوق کے‌خلاف ہے۔ انہوں نے کہا ، “ہم سی اے اے کے بارے میں بہت واضح ہیں۔ ہم سی اے اے میں مسلمانوں کو شامل نہ کرنے کے خلاف ہیں۔”  انہوں نے بتایا کہ ان کی پارٹی نےسی اے اے کے خلاف پارلیمنٹ میں ووٹ دیا تھا۔ وہ آج نیی دہلی میں ٹایمس ناو سمٹ سے خطاب کررہے تھے۔

 

Post source : Urduleaks news network