December 06, 2020

بریکنگ نیوز – لکھنو کی عدالت میں دھماکہ

بریکنگ نیوز – لکھنو کی عدالت میں دھماکہ

لکھنو -13 فروری ( اردو لیکس)  اترپردیش کی دارالحکومت لکھنؤ کی ایک عدالت میں آج دوپہر ہوئے دھماکے میں کم از کم دو وکلا زخمی ہوگئے۔پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ سیشن کورٹ میں دو وکلا گروپوں کے مابین دشمنی کا نتیجہ ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ وکیل سنجیو سودھی اس حملے کا نشانہ تھے لیکن وہ معمولی زخمی ہوکر فرار ہوگئے۔عدالت کے احاطہ سے مزید تین کروڈ بم پولیس نے برآمد کرلئے ۔مزید تفصیلات کا انتظار ہے 

Post source : Urduleaks