August 15, 2020

گولی مارو جیسے بیانات سے دہلی میں بی جے پی کو ہوا نقصان: امیت شاہ

گولی مارو جیسے بیانات سے دہلی میں بی جے پی کو ہوا نقصان: امیت شاہ

نئی دہلی -13 فروری ( اردو لیکس)  وزیر داخلہ امیت شاہ نے دہلی اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی شکست کے لئے پارٹی قایدین کے اشتعال انگیز بیانات کو ذمدار قرار دیا ۔ٹایمس ناو پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے اعتراف کیا کہ “گولی مارو” جیسے بیانات سے پارٹی کو نقصان ہوا ۔پارٹی قایدین کو ایسے بیانات نہیں دینا چاہیے 

Post source : Urduleaks