February 20, 2020

عراق میں پھنسے تلنگانہ کے 15 افراد وطن واپس

عراق میں پھنسے تلنگانہ کے 15 افراد وطن واپس

حیدرآباد -13 فروری ( اردو لیکس) تلنگانہ کے وزیر آر ٹی و انڈسٹریز تارک راما راو کی کامیاب نمایندگی پر عراق میں گزشتہ چار سے پھنسے رہنے والے تلنگانہ کے 15 افراد آج رات ہندوستان واپس آگئے ۔انھوں نے کہا کہ ہم چار سال قبل ایک ایجنٹ کے دھوکہ میں آکر عراق روآنہ ہوئے تھے جہاں وہ کافی پریشان تھے ان کی مشکلات کو کے ٹی آر کے علم میں لایا گیا ۔وزیر موصوف نے وزارت خارجہ سے نمایندگی کرتے ہوئے انھیں وطن واپس لانے میں مدد کی ۔

Post source : Urduleaks