July 07, 2020

وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 1486 تک پہنچ گئی

وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 1486 تک پہنچ گئی

نئی دہلی 14 فروری (اردولیکس) چین میں پھوٹ پڑے کوویڈ – 2019 وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 1486 تک پہنچ گئی ہے۔ کل ایک ہی دن میں اس وائرس سے قریب 116 لوگوں کی چین میں موت ہوگئی اوراس وائرس کے 4823 نئے کیسیس سامنے آئے۔اس وائس سے متاثرہونے والوں کی تعداد 64 ہزار627 ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ کورونا وایرس کو ڈبلیو ایچ او کو نیا نام دیا گیا ہے۔

Post source : urduleaks