July 07, 2020

ہاردیک پٹیل 20 دن سے لاپتہ

ہاردیک پٹیل 20 دن سے لاپتہ

نئی دہلی-14 فروری( اردو لیکس) پاٹیدار آندولن کے بانی ہاردیک پٹیل لاپتہ ہیں ان کی بیوی کنجل پٹیل کے مطابق ،  ہاردیک پٹیل گذشتہ 20 دنوں سے لاپتہ ہیں ، جنھوں نے گجرات انتظامیہ پر بھی اپنے شوہر کو نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا۔میرا شوہر پچھلے 20 دن سے لاپتہ ہے ہمیں ان کے ٹھکانے کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہے۔ کنجال نے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں تشویش ظاہر کی ہے کہ ان کی عدم موجودگی سے ہم بہت غمزدہ ہیں 

Post source : Urduleaks