July 07, 2020

مکتھل کے قریب کرشنا ندی میں چھلانگ لگا کر مسلم شخص کی خودکشی 

مکتھل کے قریب کرشنا ندی میں چھلانگ لگا کر مسلم شخص کی خودکشی 

اوٹکور -14 فروری ( اردو لیکس) ناراٸن پیٹ ضلع مکتھل کے قریب کرشنا ندی کے پل سے چھلانگ لگا کر ایک شخص نے خودکشی کرلی۔تفصیلات کے مطابق کرناٹک کے علاقہ راٸچور سے تعلق رکھنے والے شیخ سراج نامی شخص نے کرشنا ندی میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی ۔پولیس کو اس واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس عہدیداروں نے موقعہ وارداد پر پہنچ کر حالات کا جاٸزہ لیا۔اور اس سلسلے میں ایک مقدمہ درج کرتے ہوٸے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

Post source : Urduleaks