July 07, 2020

سارہ عبداللہ کی درخواست پر سپریم کورٹ کی نوٹس

سارہ عبداللہ کی درخواست پر سپریم کورٹ کی نوٹس

نئی دہلی-14 فروری( اردو لیکس)سپریم کورٹ نے سابق چیف منسٹر عمر عبداللہ کی نظربندی کو چیلنج کرنے والی سارہ عبداللہ پائلٹ کی طرف سے دائر درخواست پر جموں کشمیر حکومت سے وضاحت طلب کی ہے سارہ عبداللہ جو عمر عبداللہ کی بہن ہیں نے بھائی کو نظر بند کردئے جانے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع ہوئی تھی ان کیا درخواست پر عدالت نے ریاستی حکومت کو نوٹس اور کرتے ہوئے2 مارچ تک جواب دینے کی ہدایت دی ہے۔

Post source : Urduleaks