February 20, 2020

ساؤنڈ پولیوشن میں حیدرآباد نے‌دہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

ساؤنڈ پولیوشن میں حیدرآباد نے‌دہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

نئی دہلی- 14 فروری( اردو لیکس) ساونڈ‌ پولیوشن یعنی صوتی آلودگی میں حیدرآباد نے‌دہلی کو بھی پیچھےپچھوڑ دیا۔ سنٹرل پولیوشن کنٹرول بورڈ کی جانب سے ملک کے چھ شہروں میں کئے گئے سروے میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ صوتی آلودگی سے متاثرہ 6 شہروں کی فہرست میں حیدرآباد سرفہرست ہے۔ سال2018 کے اعداد و شمار کے مطابق صوتی آلودگی سے سب سے زیادہ متاثر شہروں میں حیدرآباد نمبر ون ہے۔

 

Post source : urduleaks news network