September 30, 2020

غداری کے مقدمہ میں گرفتار خاتون ٹیچرس کی ضمانت منظور

غداری کے مقدمہ میں گرفتار خاتون ٹیچرس کی ضمانت منظور

بیدر-14 فروری( اردو لیکس)بیدر کی مقامی عدالت نے میں ملک سے غداری کے الزام میں گرفتار دو خاتون ٹیچرس کی ضمانت منظور کردی ہے شاہین اسکول میں سی اے اے کی مخالفت میں منعقدہ ایک ڈرامہ کو پیش کرنے پر فریدہ بیگم ہیڈ مسٹرس اور نجمہ سلطانہ کے خلاف بیدر پولیس نے مخالف سی اے اے احتجاج میں شرکت پر غداری کا مقدمہ درج کرتے ہوئے جیل روانہ کردیا تھا تقریبا 15 دن سے یہ دو خاتون ٹیچرس بیدر کی جیل میں مقید تھے 

Post source : Urduleaks