February 25, 2020

حیدرآباد نمائش میں تین‌دن‌کی‌توسیع

حیدرآباد نمائش میں تین‌دن‌کی‌توسیع
Photo Credit To file

حیدرآباد 15 فروری (اردولیکس) حیدرآباد کی کل ہند صنعتی نمائش کا آج آخری دن تھا تاہم اسٹالس مالکین کی خواہش پرمزید تین دن کی توسیع کی‌گیی ہے۔ تاجرین کی خواہش پرنمائش سوسائٹی کی جانب سے عدالت اورمختلف محکموں سے اجازت کیلئے درخواست داخل کی گئی تھی۔عدالت نے‌تین دن توسیع ‌‌‌‌کی مشروط اجازت دےدی۔ ہرسال یکم جنوری کو نمائش کا آغازہوتا ہے جو 15 فروری تک جاری رہتی ہے۔ جاریہ سال ابھی تک قریب 17 لاکھ لوگوں نے نمائش کا مشاہدہ کیا ہے۔

Post source : urduleaks