February 25, 2020

کے سی آر نےآندھراپردیش آرٹی سی کوحکومت میں ضم نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا!

کے سی آر نےآندھراپردیش آرٹی سی کوحکومت میں ضم نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا!

وجئے واڑہ 15 فروری (اردولیکس) آندھراپردیش کے وزیرٹرانسپورٹ پی نانی کا کہنا ہے کہ ریاست میں آرٹی سی کو حکومت میں ضم کرنے کی مختلف گوشوں سے مخالفت کی گئی۔ انھوں نے وجئے واڑہ میں انڈین آئیل کارپوریشن اورآرٹی سی کے زیراہتمام ملازمین میں ایندھن کی بچت اورروڈ سیفٹی ایوارڈس تقسیم کئے۔ اس موقع پرانھوں نے کہا کہ چیف منسٹرتلنگانہ چندرشیکھرراونے بھی چیف منسٹرآندھراپردیش کو آرٹی سی کو حکومت میں ضم نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا اورکہا تھا کہ ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی مشکل ہوگی لیکن جگن موہن ریڈی نے اسے چیلنج کے طورقبول کرتے ہوئے آرٹی سی کو حکومت میں ضم کردیا ہے۔

Post source : urdulaks