February 26, 2020

محمد علی شبیر کی بھیتجی کی شادی – بیرسٹر اویسی اور دوسروں کی شرکت

محمد علی شبیر کی بھیتجی کی شادی – بیرسٹر اویسی اور دوسروں کی شرکت

حیدرآباد -15 فروری ( اردو لیکس)  کانگریس کے سینر لیڈر و سابق وزیر محمد علی شبیر کی بھتیجی ڈاکٹر اقرا پروین بنت محمد نعیم الدین کی شادی کی تقریب میں مخلتف سیاسی جماعتوں کے قایدین اور دوسروں نے شرکت کی ۔جن میں قابل ذکر صدر مجلس و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسدالدین اویسی، پی سی سی کارگزار صدر ریونت ریڈی ایم پی، جانا ریڈی، کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی ایم پی اور دوسرے شامل ہیں 

Post source : Urduleaks