September 30, 2020

تلنگانہ میں امداد باہمی انجمنوں کے انتخابات

تلنگانہ میں امداد باہمی انجمنوں کے انتخابات

سرسلہ-15 فروری( اردو لیکس) ریاست بھر میں آج امداد باہمی انجمنوں کی پولنگ جاری ہے 906 انجمنوں میں چند انجمنوں کا بلا مقابلہ انتخاب عمل میں آیا۔باقی انجمنوں کے لئے پولنگ منعقد کی جا رہی ہے جو تین بجے تک جاری ہے گی۔اسی دوران ضلع پریشد کوآپشن رکن راجننہ سرسلہ ضلع محمد آحمد علی گمبھی راوپیٹ کے ایک پولینگ مرکز پر انجمن امداد باہمی حلقہ 3 میں اپنے حق راے دیہی سے استفادہ کیا۔واضع ہو کہ حلقہ گمبھی راوپیٹ کے منجملہ 13 ڈائریکٹرز کی نشستوں پر 9 ڈائریکٹرز کا بلامقابلہ انتخاب عمل میں آیا ۔۔۔ما باقی چار ڈائریکٹروں کی نشستوں پر کانٹے کی ٹکر کا مقابلہ دیکھا جا رہا ہے۔۔۔اس بلامقابلہ منتخب نو ڈائریکٹرز میں ٹیسکوآپ چیرمین کونڈوری راویندراو بھی شامل ہیں

Post source : Urduleaks