February 20, 2020

رکن اسمبلی مکتھل کی جانب سے بیوہ میں چیک کی تقسیم

رکن اسمبلی مکتھل کی جانب سے بیوہ میں چیک کی تقسیم

اوٹکو-15 فروری( اردو لیکس)اوٹکور منڈل کے موضع تپرس پلی کے متوطن متوفی ناگیش کی اہلیہ کو رکن اسمبلی مکتھل چٹم رام موہن ریڈی نے 5 لاکھ روپٸے کا چیک حوالے کیا۔اس موقع پر اشوک کمار گوڈ زیڈ پی ٹی سی اے ای اوٹکور وینکٹیش سدھاکرریڈی اروند کمار اور ناٸب سرپنچ اوٹکور عبادالرحمن موجود تھے۔

Post source : Urduleaks