September 30, 2020

چیف منسٹر اندھرا پردیش کے بہنوئی سڑک حادثہ میں محفوظ

چیف منسٹر اندھرا پردیش کے بہنوئی سڑک حادثہ میں محفوظ

کرشنا-15 فروری( اردو لیکس)چیف منسٹر آندھرا پردیش جگن موہن ریڈی کے بہنوئی سڑک حادثے میں بال بال بچ گیے۔ یہ حادثہ ضلع کرشنا جگیا پیٹ منڈل میں آج اس وقت پیش آیا جب براد انیل اپنی کار میں جارہے تھے ۔حادثے کے وقت کار میں انیل‌کمار انکا‌ گن مین اور ڈرائیور بھی موجود تھے۔یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ان کی کار سڑک سے اتر اترگئی۔ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، زرایع کے مطابق ایربلون کھل جانے کی وجہہ سے برادر انیل محفوظ رہ گیے البتہ حادثے میں کار کو نقصان پہنچا۔

Post source : urduleaks news netwok