March 30, 2020

تلنگانہ پی جی ای سیٹ کا شیڈول جاری

تلنگانہ پی جی ای سیٹ کا شیڈول جاری

حیدرآباد 19 فروری (اردولیکس) تلنگانہ میں ایم ٹیک اورایم فارما میں داخلوں کیلئے پی جی ای سیٹ کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ 3 مارچ کو پی جی ای سیٹ کا نوٹفکیشن جاری کیا جائے گا۔ 12 مارچ تا 30 اپریل آن لائن درخواستیں قبول کی جائیں گی اور28 تا 31 مئی امتحانات منعقد ہوں گے اور 15 جون کو نتائج کا اعلان کردیا جائے گا۔

Post source : urduleaks