April 01, 2020

حیدرآباد میں کارہوٹل میں گھس پڑی۔ ایک ہلاک

حیدرآباد میں کارہوٹل میں گھس پڑی۔ ایک ہلاک

حیدرآباد 19 فروری (اردولیکس)حیدرآباد میں ایک بے قابوکارہوٹل میں گھس گئی جس کے نتیجہ میں ایک شخص کی موت ہوگئی۔ یہ حادثہ آج میاں پورعلاقہ میں پیش آیا۔ بے قابوکاردیگرگاڑیوں کو ٹکردینے کے بعد ہوٹل میں گھس پڑی جس کے نتیجہ میں وہاں بیٹھا شخص افضل ہلاک ہوگیا۔۔ جبکہ اس حادثہ میں بعض افراد زخمی ہوگئے۔ ڈرائیورسنتوش پرشبہ ہے کہ وہ نشہ کی حالت میں تھا۔ پولیس تفتیش کررہی ہے۔

Post source : urduleaks