March 30, 2020

سی اے اے مسلمانوں کے خلاف نہیں: سبرامنیم سوامی

سی اے اے مسلمانوں کے خلاف نہیں: سبرامنیم سوامی

حیدرآباد 20 فروری(اردولیکس) بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ لیڈرسبرامنیم سوامی نے کہا ہے کہ شہریت ترمیم قانون مسلمانوں کے خلاف نہیں ہے۔ انھوں نے حیدرآباد کے گچی باولی میں اے بی وی پی کے زیراہتمام سی اے اے کی تائید میں منعقدہ پروگرام سے خطاب کررہے تھے۔ انھوں نے اس مسئلہ پرکانگریس پرسیاست کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس معاملہ میں کسی بھی مقام پرکانگریس قائدین سے مباحث کیلئے تیارہیں۔

Post source : urduleaks