March 30, 2020

تمل ناڈو میں آرٹی سی بس کو حادثہ۔ 24 ہلاک 31 زخمی

تمل ناڈو میں آرٹی سی بس کو حادثہ۔ 24 ہلاک 31 زخمی

چینئی 20 فروری(اردولیکس) ریاست تمل ناڈومیں پیش آئے خوفناک سڑک حادثہ میں کم ازکم 24 افراد ہلاک اور30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ ترپورضلع کے اویناشی کے اس اس وقت رونما ہوا جب ترپورسے ترواننتا پورم جانے والی کیرالہ آرٹی سی کی بس کو کنٹینرنےٹکردے دی۔ زخمیوں کو قریبی ہاسپٹلس منتقل کردیا گیا ہے۔مہلوکین میں 5 خواتین شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کا انتظارہے۔

Post source : urduleaks