March 30, 2020

حیدرآباد میں سی اے اے کی تائید میں جلسہ۔ امیت شاہ کریں گے شرکت

حیدرآباد میں سی اے اے کی تائید میں جلسہ۔ امیت شاہ کریں گے شرکت

حیدرآباد 20 فروری(اردولیکس) بی جے پی کی جانب سے حیدرآباد کے ایل بی اسٹیڈیم میں شہریت ترمیم قانون کی تائید میں ایک جسلہ عام 15 مارچ کو منعقد شدنی ہے۔ اس جسلہ میں مرکزی زیرداخلہ امیت شاہ شرکت کریں گے۔ جلسہ کے انتظامات کیلئے تیاریاں ابھی سے شروع کردی گئی ہیں۔ واضح رہے کہ ملک کی کئی ریاستوں میں سی اے اے کے خلاف جاری احتجاج کے دوران بی جے پی کی جانب سے سی اے اے کی تائید میں پروگرامس منعقد کئے جارہے ہیں۔

Post source : urduleaks