March 30, 2020

نربھیا کے مجرم نے جیل میں خودکشی کی کوشش کی

نربھیا کے مجرم نے جیل میں خودکشی کی کوشش کی

نئی دہلی-20 فروری( اردو لیکس) نربھیا کیس کے ایک مجرم نے خود کشی کی کوشش کی۔ اس کیس کے سلسلے میں سزا بھگتنے والے ونئے شرما نے تہاڑ جیل میں دیوار کو سر پیٹ کر خودکشی کی کوشش کی تھی۔ تاہم جیل  عملہ نے فوری حرکت میں آتے ہوئے اسے خودکشی کرنے سے روک دیا اور ایمرجنسی علاج کے لئے ہاسپٹل منتقل کردیا۔دہلی پٹیالہ عدالت پہلے ہی نربھیا مجرموں کے لئے ڈیتھ وارنٹ جاری کرچکی ہے۔ انہیں 3 مارچ کی صبح 6 بجے پھانسی دی جانے والی ہے۔ تہاڑ جیل کے عملے کو ایک ساتھ چاروں کو پھانسی دینے کا حکم دیا گیا تھا۔

Post source : Urduleaks