September 30, 2020

سرسلہ میں چیف منسٹر کی تصویر کو دودھ سے نہلایا گیا

سرسلہ میں چیف منسٹر کی تصویر کو دودھ سے نہلایا گیا

سرسلہ -17 مارچ ( اردو لیکس) ین آر سی ۔ ین پی آر ۔ اور سی اے اے جیسے سیاہ قوانین کے کے خلاف اسمبلی میں قرارداد کی منظوری پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے راجننہ سرسلہ ضلع مستقر پر ٹی آر ایس کے ا قلیتی قایدین جن میں شیخ یوسف، عبدلسلیم ،عبدالستار، محمود،سید صادق ،منیر ،چاند ،رفیق اور دوسرے شامل ہے وزیراعلی کے چندرشیکھر راو اورحلقے سے نمائندگی کرنے والے ریاستی وزیر کے ٹی راما راؤ کی تصویر کو دودھ سے نہلایا اور اس قرارداد کی منظوری کو تاریخ ساز کارنامہ قرار دیتے ہوے کے سی ار اور کے ٹی آر کو سیکولر زہین اور اقلیتوں کے ہمدرد قا ید قرار دیا

 

Post source : Urduleaks