May 30, 2020

ملک بھرکے ٹیچرس کو گھروں سے کام کرنے کی اجازت

ملک بھرکے ٹیچرس کو گھروں سے کام کرنے کی اجازت
Photo Credit To imagine

نئی دہلی 22 مارچ(اردولیکس) مرکزی حکومت نے ملک کے تمام تعلیمی اداروں کے تدریسی اورغیرتدریسی عملہ کو31 مارچ تک ورک فرم ہوم یعنی گھرسے کام کرنے کی اجازت دی ہے۔ محکمہ انسانی فروغ وسائل کے سکریٹری امیت کھرے نے اس سلسلے میں احکامات جاری کئے ہیں۔ اس دوران بعض ریاستوں سے اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ بچوں کو تعطیلات کے باوجود اساتذہ کیلئے اسکول آنے کا لزوم عائد کیا گیا ہے۔

Post source : urduleaks