May 30, 2020

بریکنگ نیوز – دہلی شاہین باغ کے قریب پٹرول بم پھینکنے کا واقعہ

بریکنگ  نیوز – دہلی شاہین باغ کے قریب پٹرول بم پھینکنے کا واقعہ

نئی دہلی -22 مارچ ( اردو لیکس)  دہلی کے شاہین باغ میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جاری خواتین کے احتجاج کے مقام پر آج نامعلوم افراد نے پٹرول بم پھینکے ہیں قومی نیوز ایجنسی نے اس کی اطلاع دی ۔تاہم اس واقعہ میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے مزید تفصیلات کا انتظار ہے اس واقعہ کے فوری بعد پولیس نے آگ کو بھڑکنے سے روک دیا ۔

Post source : Urduleaks