April 01, 2020

حیدرآباد میں لاک ڈاؤن۔جگہہ جگہہ ناکہ بندی، چالانات اور گاڑیوں کی ضبطی

حیدرآباد میں لاک ڈاؤن۔جگہہ جگہہ ناکہ بندی، چالانات اور گاڑیوں کی ضبطی

حیدرآباد-24 مارچ( اردو لیکس)شہر حیدرآباد میں لاک ڈاؤن کے دوسرے دن پولیس کی جانب سے سختی برتی گیی۔شہر کی سڑکیں سنسان نظر آرہی تھیں۔جگہ جگہ پولیس گاڑی سواروں کو روکتے دیکھی گیی۔ کیی جگہوں پر ناکہ بندی کرتے ہویے سڑکوں پر بیریکیٹس لگا دیے گیے تاکہ لوگوں کو گھروں سے باہر آنے سے روکا جاسکے۔ پولیس کی جانب سے شہریوں سے گھروں میں رہنے کی خواہش کی جارہی ہے۔ سڑکوں پر آنے والے افراد کی گاڑیوں کو چالانات کیے گیے اور انکی گاڑیاں بھی ضبط کرلی گیں۔

Post source : Urduleaks news network