April 01, 2020

تلنگانہ میں آج مزید 4 کیس – کورونا وائرس کی تعداد 37 ہوگئی

تلنگانہ میں آج مزید 4 کیس – کورونا وائرس کی تعداد 37 ہوگئی

حیدرآباد-24 مارچ( اردو لیکس)لنگانہ میں منگل کو مزید 4افراد کورونا وائرس سے مثبت پائے گئے جس کے بعد اس موذی مرض سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 37ہوگئی۔حکومت کی جانب سے اس وبا کے خاتمہ کے لئے مناسب احتیاطی اقدامات کئے جارہے ہیں۔ریاست بھر میں لاک ڈاون بھی جارہی ہے۔ساتھ ہی بیرونی ممالک سے واپس افراد کو ان کے گھروں میں الگ تھلگ رہنے کی ہدایت دی جارہی ہے یا پھر ان کو حکومت کی جانب سے چلائے جانے والے الگ تھلگ مراکز منتقل کیا جارہا ہے۔

Post source : Urduleaks