April 01, 2020

ملک کی ایک ریاست میں مکمل کرفیو

ملک کی ایک ریاست میں مکمل کرفیو

نئی دہلی 25 مارچ (اردولیکس) کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کیلئے ہندوستان کی ایک ریاست میں مکمل کرفیونافذ کردیا گیا ہے۔ ہماچل پردیش حکومت نے کورونا آج پوری ریاست میں کرفیو نافذ کر دیا ہے۔ ریاستی انتظامیہ نے کہا ہے کہ اگلے احکامات تک پوری ریاست میں کرفیو نافذ رہے گا۔

Post source : urduleaks