April 01, 2020

سعودی عرب میں کورونا وائرس سے ایک اور موت – 900 مثبت کیس

سعودی عرب میں کورونا وائرس سے ایک اور موت – 900 مثبت کیس

اسپیشل کرسپانڈنٹ گلف 

 ریاض -25 مارچ /  سعودی عرب میں آج کورونا وائرس کی وجہ سے مکہ مکرمہ میں 46 سال  عمر کے رہائشی کی موت ہوئی ہے جس کے بعد اب تک اس وائرس سے  2 اموات ہوئیں۔ مملکت میں 900 کورونا وائرس کے مریض ہوگئے ہیں جو علاج کروا رہے ہیں اور یہ تمام اچھی حالت میں ہیں جبکہ 3 افراد کی حالت تشویشناک ہے جنھیں آئی سی یو میں علاج کیا جا رہا ہے – نئے 133 کیس سامنے آئے ہیں جن میں ، 115 متاثرہ افراد سے رابطوں کی وجہ سے متاثر ہوئے ہیں اور 18  بیرونی ممالک کے سفر سے آنے والے ہیں 

Post source : Urduleaks