April 01, 2020

سعودی سے آنے والی تین سالہ لڑکا بھی کورونا وائرس – تلنگانہ میں 41 ہوگئے

سعودی سے آنے والی تین سالہ لڑکا بھی کورونا وائرس – تلنگانہ میں 41 ہوگئے

حیدرآباد-25 مارچ( اردو لیکس)تلنگانہ میں چہارشبہ کو مزید 2افراد کورونا وائرس سے مثبت پائے گئے جن میں سعودی عرب سے آنے والی تین سالہ لڑکا بھی شامل ہے جس کے بعد اس موذی مرض سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 41ہوگئی۔حکومت کی جانب سے اس وبا کے خاتمہ کے لئے مناسب احتیاطی اقدامات کئے جارہے ہیں۔ریاست بھر میں لاک ڈاون بھی جارہی ہے

Post source : Urduleaks